United Cricket Corporation was established in 2012 by Kashif Imran Qureshi for promote cricket in his area. In this site cricket in Jall janubi and its affiliated areas like Jall Shumali, Doaba, Kundian, Piplan , Hafiz wala, Chak MLs etc in year 2015 and after 2015.
السلام علیکم!
میں نے یہ ویب سائٹ اپنے علاقے میں کرکٹ کے فروغ کے لئے بنائی ہے تاکہ اپنے علاقے
کے بہترین ٹیموں اور کھلاڑیوں کو پورے پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مشہور کیا جا
سکے۔ پہلے میرا ارادہ صرف یونائیٹڈ کرکٹ کارپوریشن کے زیر انتظام ٹورنامنٹ ،سیریز
اور میچز اس ویب سائٹ پر دینےکا تھا۔ اب میں نے اس ویب سائٹ کو وسعت اور زیادہ
اچھا بنانے کے لئے فیصلہ کیا ہے کہ اپنے علاقے کی باقیٹورنامنٹس اور میچز کو بھی
اس میں شامل کروں گا۔ کوئی بھی ٹیم اپنامیچ، سیریز یا ٹورنامنٹ انٹرنیٹ پر دینا
چاہے وہ مجھ سے رابطہ کر سکتی ہے۔
یونائیٹڈ کرکٹ کارپوریشن کی ویب سائٹ پر میچ بالکل مفت(فری) پوسٹ یعنی لگا دیئے
جائیں گے اور اگر کوئی اپنے کلب کے نام سے اپنی الگ ویب سائٹ بنانا چاہے تو اس کے
چارچز بہت کم ہونگے۔
امید ہے تمام دوستوں کو میری کاوش اور محنت پسند آئے گیشکریہ
کاشف عمران قریشی
جال جنوبی پپلاں میانوالی
0301-6359491 موبائل نمبر: